لولی فلک
قسم کلام: اسم نکرہ
معنی
١ - ایک مشہور ستارے کا نام جسے آسمان کی ڈومنی بھی کہتے ہیں، ناہید، مطربہ فلک، زہرہ سیارہ۔
اشتقاق
معانی اسم نکرہ ١ - ایک مشہور ستارے کا نام جسے آسمان کی ڈومنی بھی کہتے ہیں، ناہید، مطربہ فلک، زہرہ سیارہ۔